rahul-gandhi 44

راہول گاندھی اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں کو جموں و کشمیرسے واپس بھیج دیا گیا-

بھارت کے اپوزیشن رہنما مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست سیاسی رہنماؤں اور عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے سری نگر پہنچ تھے۔

قابض انتظامیہ نے اپوزیشن رہنماؤں کو وادی میں آنے سے منع کر رکھا تھا لیکن اس کے باوجود انہوں نے مقبوضہ کشمیر جانے کا فیصلہ کیا تھا۔

قابض انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں کا دورہ قانون کی خلاف ورزی ہے اور اس سے صورتحال خراب ہو سکتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں