Mint Margarita 35

Mint Margarita – پودینہ کا جوس

اجزاء
پودینہ پندرہ گرام
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
شوگر سیرپ تین کھانے کے چمچ
کالا نمک ایک چائے کا چمچ
نمک حسبِ ذائقہ
سوڈا واٹر ڈھائی سو ملی لیٹر
چینی دو کھانے کے چمچ
برف کے ٹکڑے حسبِ ضرورت ترکیب ۔ایک گرائینڈ ر میں پودینہ ،شوگر سیرپ ،کالا نمک،نمک ، لیموں کا رس اور برف کے ٹکڑے ڈال کر گرائینڈ رکرلیں ۔ ۔اب اس میں سوڈا واٹر ڈال کر دوبارہ گرائینڈ کرلیں ۔ ۔اب ایک گلاس لیں اور اس کے کناروں پر لیموں کا رس اور چینی لگا کر اس میں تیار کیا ہوا مکسچر ڈال دیں ۔ ۔آپکا مزیدار مِنٹ مارگریٹا رتیار ہے ۔ ۔بنانے کا وقت: بیس منٹ افراد: دو عدد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں