Founder of Pakistan Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah 45

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا آج 71 واں یومِ وفات

قائداعظم محمد علی جناح کا 71 واں یومِ وفات عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔

بانی پاکستان کے یومِ وفات پر  مسلح افواج کی جانب سے ان کے مزار پر حاضری دی جائے گی اور  پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی۔

وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ سمیت صوبائی وزراء میئر اور دیگر اہم شخصیات بھی مزار قائد پر حاضری دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں