fawad chaudhry 31

’کوئی مسلمان ملک کشمیریوں کا درد محسوس نہیں کرتا تو کیا کہا جاسکتا ہے‘

وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ اگر کوئی مسلمان ملک کشمیریوں کا درد محسوس نہیں کرتا تو کیا کہا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم ملکوں کی ایسی قیادت کا کیا فائدہ جو کشمیری مسلمان بھائی کےساتھ نہیں کھڑی ہوتی؟

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے مودی کو ایوارڈ دیے جانے سے پاکستانی عوام کو شدید مایوسی ہوئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں