Mohammad Javad Zarif 19

شکست خوردہ غیرملکی عناصر کوافغانستان چھوڑدینا چاہیے:جواد ظریف

ایران نے کہاہے کہ وہ افغانستان میں تشدد کے مکمل خاتمے کے لئے افغان حکومت، متعلقہ فریقوں اور ہمسایہ ملکوں کی مدد کے لئے تیار ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں ایران کے وزیرخارجہ جوادظریف نے افغانستان میں صورتحال پرگہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ شکست خوردہ غیرملکی عناصر کوافغانستان چھوڑدینا چاہیے اورجنگ کا خاتمہ ہوناچاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں