Advertisement Shooting, Ronaldo and Neymar break up with swords at each other 24

اشتہار کی شوٹنگ، رونالڈو اور نیمار ایک دوسرے پر تلواریں لے کر ٹوٹ پڑے

رونالڈو اور نیمار نے قدیم باشندوں جیسا روپ ایک ٹی وی اشتہار کیلیے دھارا، آغاز میں نیمار اسکرین پر عجیب لباس میں جلوہ گر ہوتے ہیں اور وہاں پر ایک خاتون آجاتی ہیں مگر اچانک رونالڈو بھی تلوار لہراتے ہوئے وہاں پہنچ جاتے اور دونوں آپس میں لڑنے لگتے ہیں۔ جلد ہی وہ تلواروں کی جگہ ’اسٹاروار‘ والی لائٹ سیبرز سے ایک دوسرے پر حملہ کردیتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں