heatwave-weather-netherlands 37

ہالینڈ میں حالیہ ریکارڈ گرمی کی لہر کےدوران تقریباً4 سو افراد ہلاک

ہالینڈ میں حالیہ ریکارڈ گرمی کی لہر کےدوران تقریباً4 سو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ہالینڈ کے اعداد و شمار سے متعلق قومی ادارے کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں تین سو معمر افرادشامل ہیں جن کی عمریں 80سال کے قریب تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں