Kangna-Ranaut 39

کنگنا رناوت نے اپنے میڈیا کو ’’بکاؤ اور ملک دشمن‘‘ قرار دے دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے میڈیا کو نالالق، بکاؤ اور ملک دشمن قرار دے دیا۔

کنگنا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے بھارتی میڈیا سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر جگہ اچھے بُرے لوگ ہوتے ہیں، میڈیا نے مجھے عزت دی اور میں یہ بھی سمجھتی ہوں کہ میری کامیابی میں میڈیا کا ہاتھ ہے۔

اداکارہ نے  کہا کہ میڈیا میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو ملک پر دیمک کی طرح چپٹا ہوا ہے جو جھوٹی افواہیں پھیلاتے اور ملک دشمن سوچ کو پروان چڑھاتے ہیں۔

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے میڈیا کو نالالق، بکاؤ اور ملک دشمن قرار دے دیا۔

کنگنا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہوں نے بھارتی میڈیا سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر جگہ اچھے بُرے لوگ ہوتے ہیں، میڈیا نے مجھے عزت دی اور میں یہ بھی سمجھتی ہوں کہ میری کامیابی میں میڈیا کا ہاتھ ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ میڈیا میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جو ملک پر دیمک کی طرح چپٹا ہوا ہے جو جھوٹی افواہیں پھیلاتے اور ملک دشمن سوچ کو پروان چڑھاتے ہیں۔

کنگنا نے کہا کہ میڈیا کے چند افراد نے میرے خلاف ایک گروپ بنالیا ہے اوراُن میں شامل نام نہاد صحافیوں نے مجھے دھمکیاں دینی بھی شروع کردی ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ میری کوریج پر پابندی عائد کردیں گے اور میرا مستقبل بر باد کردیں گے۔

View this post on Instagram

would like your attention. This is important. Listen up!

A post shared by Kangana Ranaut (@team_kangana_ranaut) on

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں