39

پریانکا چوپڑا کے ساتھ کام کرنے کے بجائے ’’وار‘‘ کو ترجیح دی، شمعون عباسی

: پاکستانی اداکار شمعون عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ اداکارہ پریانکاچوپڑا کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے فلم ’’وار‘‘ کرنے کو ترجیح دی۔

پاکستان شوبزانڈسٹری میں ان دنوں نئے نئے انکشافات سامنے آرہے ہیں پچھلے کچھ عرصے میں کئی پاکستانی فنکاروں نے بالی ووڈ میں کام کی پیشکش کے حوالے سے لب کشائی کی ہے جن میں اداکارہ مہوش حیات، عائزہ خان اور دانش تیمور وغیرہ شامل ہیں اور اب ان میں اداکار شمعون عباسی کا بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں