pakistan-sri-lanka 23

ٹیسٹ سیریز، سری لنکن کرکٹ بورڈ کی سکیورٹی ٹیم منگل کو پاکستان پہنچ رہی ہے

سری لنکن کرکٹ بورڈ کی سکیورٹی ٹیم منگل کو پاکستان پہنچ رہی ہے جو دونوں ملکوں کے درمیان آئندہ ہونیوالی دو ٹیسٹ میچوںکی سیریز کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں