south-asia-Body-Building 47

ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن،پاکستان کی متاثر کن کارکردگی

ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن میں پاکستان کےعثمان عمر نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں 12 ویں ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان نے گولڈ میڈل کے علاوہ سلور میڈل اور کانسی کا تمغہ بھی جیتا۔

چیمپیئن شپ کی فٹنس فزیک کیٹیگری میں لاہور کے عثمان عمر نے میدان مار کر گولڈ میڈل حاصل کیا جبکہ 90 کلوگرام کیٹگری میں کوئٹہ کے محمد سعید نے سلور میڈل اپنے نام کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں