Google-14-aug-2019 40

جشن آزادی پر گوگل بھی پاکستان کے رنگ میں رنگ گیا

پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے پاکستانی پرچم کے رنگوں میں رنگ دیا۔

پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی کے موقع پر پورے ملک میں جشن، ہر چہرے پر خوشی اور فضا میں ملی نغموں کی گونج ہے وہیں دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بھی پاکستان کے جشن آزادی کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے اپنے سرچ انجن پر باب خیبر کی تصویر لگائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں