Erdogan Golan 31

ترکی کا فتح اللہ گولن نیٹ ورک کے ساتھ مبینہ رابطوں پر فوج کے 176 حاضر سروس افسروں کی گرفتاری کا حکم

ترکی نے فتح اللہ گولن نیٹ ورک کے ساتھ مبینہ رابطوں پر فوج کے 176 حاضر سروس افسروں کی گرفتاری کا حکم د یا ہے

۔ استنبول کے چیف پر اسیکیوٹر ز کے دفتر کے مطابق یہ نیٹ ورک تین سال پہلے اقتدار پر قبضے کی سازش میں ملوث تھا۔

دفتر کے مطابق جن افسروں کی گرفتاری کے احکامات جاری ہوئے ان میں ایک کرنل، دو لیفٹیننٹ کرنل، پانچ میجر، سات کپتان اور سو لیفٹیننٹس شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں