Major General Asif Ghafoor 128

بھارت کے پاکستان کی طرف سے کنٹرول لائن کے پار کارروائی کے الزامات محض پروپیگنڈہ ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کے پاکستان کی طرف سے کنٹرول لائن کے پار کارروائی کرنے اور لاشیں قبضے میں لینے کے الزامات محض پروپیگنڈہ ہیں۔

ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ یہ سفید جھوٹ اور مضحکہ خیز ڈرامے بھارت کی قابض فوج کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ظلم و تشدد سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلئے بھارتی ڈھونگ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں