54

بھارت:بس پل کے درمیان موجود خلیج میں جاگری،29افراد ہلاک

بھارت کے صوبے اتر پردیش میں آج (پیر) دہلی آگرہ ایکسپریس وے پر ایک بس پل کے درمیان موجود خلیج میں جاگری جس سے انتیس افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارت میں ناقص سڑکوں اور تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے سڑک حادثات میں ہرسال ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں