bbc-shortwave-radio-kashmir 49

برطانوی ادارے کا شارٹ ویو ریڈیو نشریات مقبوضہ کشمیر تک بڑھانے کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں ذرائع ابلاغ پر پابندی مسلسل 11 ہویں روز بھی جاری رہی لیکن برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) نے اپنی شارٹ ویو ریڈیو نشریات مقبوضہ وادی تک پہنچانے کا اعلان کر دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل گیارہ دنوں سے ذرائع ابلاغ پر مکمل پابندی جاری لیکن بی بی سی ورلڈ سروس نے اپنی ریڈیو نشریات مقبوضہ کشمیر تک بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔

بی بی سی کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا کہ پابندیوں میں گھرے کشمیری عوام تک غیر جانبدارانہ خبریں پہنچائی جاسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں