42

اے ڈی بی کا پاکستان کو 10 ارب ڈالرز قرضہ فراہم کرنے کا اعلان

 ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کو 10 ارب ڈالرز قرضہ فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

ایک اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی اگلے پانچ سال میں پاکستان کو یہ رقم فراہم کرے گا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کے ساتھ نئی شراکت پر حکمت عملی طے کی جارہی ہے جبکہ یہ پروگرام 2024 تک جاری رہے گا، اس حوالے سے پاکستان کے ساتھ مذاکرات بھی کیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں