usa-missile 82

ایشیابحرالکاہل کے خطے میں امریکی میزائلوں کی ممکنہ تنصیب سے عالمی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوگا،روس

روس نے کہاہے کہ ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں امریکی میزائلوں کی ممکنہ تنصیب سے عالمی سلامتی کوخطرہ لاحق ہوگا۔

ماسکومیں ہفتہ واربریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ Zakharova نے کہاکہ امریکی اقدامات بین الاقوامی سلامتی کے لئے خطرات پیدا کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں