fbr 43

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)  نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے۔

ایف بی آر ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں9 اگست تک مزید توسیع کردی ہے۔

دوسری جانب ٹیکس ایئر 2018کے گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد22 لاکھ 81ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں