america-taxes-elpasso-shopping-center-firing 52

امریکہ: فائرنگ کے ایک واقعے میں 20افراد ہلاک

امریکہ کے شہر EL-Paso میں فائرنگ کے ایک بڑے واقعے میں 20افراد ہلاک اور 26زخمی ہوگئے ہیں۔

قتل عام کا یہ واقعہ امریکہ اور میسکسیکو کے درمیان سرحد سے چند میل دور Cielo Vista Mall کے قریب Walmart سٹور پر پیش آیا۔

اکیس سالہ شخص کو حراست میں لے لے گیا ہے جس کے بارے میں خیال ہے کہ یہ اکیلا مسلح شخص ہوسکتا ہے۔

امریکی ذرائع ابلاغ سے اس شخص کا نام Partick Crusisus بتایا ہے جو Dallas کے علاقے کا رہائشی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں